افغانستان کا متحدہ عرب امارات کو جیت کیلئے189 رنز کا ہدف
شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔ ابراہیم زدران نے…

شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔
ابراہیم زدران نے 63 اور صدیق اللہ اٹل نے54 رنز بنائے۔


