وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور وزارت توانائی کو سیلاب سے متاثرہ نظام مواصلات اور بجلی کی ترسیل کے نظام کی ترجیحی بنیادوں پر بحالی کے لیے اقدامات لینے کی ہدایت کی ہے ۔ وہ آج(منگل )کو بیجنگ سے سیلاب کی صورتحال اور جاری ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کے جائزہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور وزارت توانائی کو سیلاب سے متاثرہ نظام مواصلات اور بجلی کی ترسیل کے نظام کی ترجیحی بنیادوں پر بحالی کے لیے اقدامات لینے کی ہدایت کی ہے ۔
وہ آج(منگل )کو بیجنگ سے سیلاب کی صورتحال اور جاری ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد، ان کی محفوظ مقامات پر منتقلی اور متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت، صوبائی حکومتیں اور تمام متعلقہ ادارے مکمل تعاون سے کام جاری رکھیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *