غزہ شہر پر اسرائیل کے دوفضائی حملوں میں مزید10فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے شہر کے جنوب میںالزتیون اور سبارا کے ملحقہ علاقوں کونشانہ بنایا۔ دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تریسٹھ ہزار پانچ سو ستاون فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
غزہ شہر پر اسرائیل کے دوفضائی حملوں میں مزید10فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی فورسز نے شہر کے جنوب میںالزتیون اور سبارا کے ملحقہ علاقوں کونشانہ بنایا۔
دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تریسٹھ ہزار پانچ سو ستاون فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *