حکومت پنجاب نے صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولت فراہم کرنے کیلئے بوٹ کلینکس کا اجراء کیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سیلاب سے متاثرہ افراد کے علاج معالجے کیلئے 968 موبائل کلینکس اور طبی امدادی کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔ دریں اثنا پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی
حکومت پنجاب نے صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولت فراہم کرنے کیلئے بوٹ کلینکس کا اجراء کیا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سیلاب سے متاثرہ افراد کے علاج معالجے کیلئے 968 موبائل کلینکس اور طبی امدادی کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔
دریں اثنا پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ صوبے میں تمام سیلاب زدگان کیلئے ہرممکن علاج معالجے کو یقینی بنایا جائے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *