728 x 90

پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

برطانیہ میں منعقد ہونے والی یورپی ایف کلاس لانگ رینج چمپئن شپ 2025 میں پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ مقابلوں میں امریکہ، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 18 ممالک کے 260سے زائد شوٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کی نمائندگی 12 رکنی ٹیم

برطانیہ میں منعقد ہونے والی یورپی ایف کلاس لانگ رینج چمپئن شپ 2025 میں پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

مقابلوں میں امریکہ، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 18 ممالک کے 260سے زائد شوٹرز نے شرکت کی۔

پاکستان کی نمائندگی 12 رکنی ٹیم نے کی، جس نے1200 پوائنٹس میں سے 1106 پوائنٹس حاصل کئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos