صدرآصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے کے آغاز پر آج چھنگ ڈوپہنچے۔ چھنگ ڈو شانگ لیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ اور صوبہ سچوآن کے نائب گورنر ہوانگ نے ان کا استقبال کیا۔ چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ بھی
صدرآصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے کے آغاز پر آج چھنگ ڈوپہنچے۔
چھنگ ڈو شانگ لیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ اور صوبہ سچوآن کے نائب گورنر ہوانگ نے ان کا استقبال کیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ بھی صدر کے استقبال کے لیے موجود تھے۔
دورے کے دوران صدر پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اورسدا بہار تعاون پرمبنی سٹرٹیجک شراکت داری کومزید فروغ دینے کیلئے چینی قیادت اور اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *