وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی میں ماحول دوست گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے جہاز چوک میں گرین بس سروس کا افتتاح کیا اور جہاز چوک سے گرین بس میں سوار کر پنڈال پہنچیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی بس پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی میں ماحول دوست گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے جہاز چوک میں گرین بس سروس کا افتتاح کیا اور جہاز چوک سے گرین بس میں سوار کر پنڈال پہنچیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی بس پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا۔
میانوالی کے مختلف روٹس کے لیے کم کرایہ والی پندرہ ماحول دوست الیکٹرک گاڑیاں فراہم کی گٸی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *