728 x 90

غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید106 فلسطینی شہید

غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید106 فلسطینی شہید

غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید ایک سو چھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اکتوبر دوہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک پینسٹھ ہزارسے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ادھراسرائیل نے غزہ پرزمینی حملے بھی شروع کردیئے ہیں اوراسرائیلی فوج شہرکے گنجان آباد علاقے میں داخل ہوگئی ہے جس کے نتیجے

غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید ایک سو چھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اکتوبر دوہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک پینسٹھ ہزارسے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

ادھراسرائیل نے غزہ پرزمینی حملے بھی شروع کردیئے ہیں اوراسرائیلی فوج شہرکے گنجان آباد علاقے میں داخل ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں علاقے سے لاکھوں فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی شروع ہوگئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos