پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے بدھ کے روز وزیرآباد میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کو ٹرانسپورٹ کی جدید ، تیز رفتار اور معیاری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بزرگ ، خصوصی افراد اورطلباء ان
پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے بدھ کے روز وزیرآباد میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا ۔
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کو ٹرانسپورٹ کی جدید ، تیز رفتار اور معیاری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بزرگ ، خصوصی افراد اورطلباء ان بسوں میں سفر کرسکیں گے۔
مریم نواز نے کہاکہ گوجرانوالہ میٹرو بس منصوبے پر تعمیراتی کام بھی جلد شروع ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *