صدرآصف علی زرداری نے ملک میں کچرے کوٹھکانے لگانے کے جدیدنظام کی ضرورت پرزوردیاہے۔ شنگھائی میں ایس یوایس انوائرمنٹ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈکے چیف ایگزیکٹو ژو شیاو پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس شعبے میں چین کے تعاون کاخیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران شہری علاقوں میں کچرے کومحفوظ اندازمیںٹھکانے لگانے اور اسے توانائی کے
صدرآصف علی زرداری نے ملک میں کچرے کوٹھکانے لگانے کے جدیدنظام کی ضرورت پرزوردیاہے۔
شنگھائی میں ایس یوایس انوائرمنٹ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈکے چیف ایگزیکٹو ژو شیاو پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس شعبے میں چین کے تعاون کاخیرمقدم کیا۔
ملاقات کے دوران شہری علاقوں میں کچرے کومحفوظ اندازمیںٹھکانے لگانے اور اسے توانائی کے پیداواری منصوبوں میں استعمال میں لانے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
ژو شیاو پنگ نے ایس یوایس انوائرمنٹ کی خدمات کی فراہمی کے جدیدطریقوں کے بارے میں بتایااورپاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *