728 x 90

وزیرپٹرولیم کا او جی ڈی سی ایل کو ڈیجیٹائز کرنے پر زور

وزیرپٹرولیم کا او جی ڈی سی ایل کو ڈیجیٹائز کرنے پر زور

وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے شراکت داروں اورعوام کو پیٹرولیم کے شعبے کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ رکھنے کیلئے تیز تر تزویراتی روابط کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈ آفس کے دورے کے دوران شعبے کوڈیجیٹائز کرنے پر بھی زوردیا

وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے شراکت داروں اورعوام کو پیٹرولیم کے شعبے کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ رکھنے کیلئے تیز تر تزویراتی روابط کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈ آفس کے دورے کے دوران شعبے کوڈیجیٹائز کرنے پر بھی زوردیا تاکہ موثر نگرانی کے ذریعے اس شعبے کے نقائص کی نشاندہی کی جاسکے۔

علی پرویز ملک نے اوگرا پر زوردیا کہ تمام شراکت داروں کو مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے عملدرآمد کے طریقہ کار کو مستحکم بنائیں۔

وفاقی وزیر کو اس موقع پر آئل کی فراہمی کے نظام کو ڈیجیٹائز کرنے کے حوالے سے پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos