728 x 90

روس میں 7.8 شدت کا زلزلہ

روس میں 7.8 شدت کا زلزلہ

روس کے علاقے کمشاتک میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے مشرقی ساحل کے قریبی علاقے میں زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ بھی جاری کیا ہے۔

روس کے علاقے کمشاتک میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے مشرقی ساحل کے قریبی علاقے میں زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ بھی جاری کیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos