امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں بگرام ایئر بیس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں تاکہ امریکی فوج ایک بار پھرائیربیس کا کنٹرول
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں بگرام ایئر بیس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔
لندن میں برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں تاکہ امریکی فوج ایک بار پھرائیربیس کا کنٹرول سنبھال لے۔
ادھرافغان وزارت خارجہ نے آج سوشل میڈیا پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکی فوج کے افغانستان میں واپس آنے اور بگرام ایئربیس کا کنٹرول دوبارہ سنبھالنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *