728 x 90

بدھ بھکشوؤں کے وفد کا بادشاہی مسجد کا دورہ

بدھ بھکشوؤں کے وفد کا بادشاہی مسجد کا دورہ

بدھ بھکشوؤں کے ایک بین الاقوامی وفد نے لاہور میں تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کیا ۔ وفد کو مسجد کے فن تعمیر اوراس کی تاریخی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ وفد نے پاکستان کے عوام اور حکومت کیلئے خیر سگالی کے جذبے کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وفود کے

بدھ بھکشوؤں کے ایک بین الاقوامی وفد نے لاہور میں تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کیا ۔

وفد کو مسجد کے فن تعمیر اوراس کی تاریخی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

وفد نے پاکستان کے عوام اور حکومت کیلئے خیر سگالی کے جذبے کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وفود کے اس طرح کے تبادلوں سے تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی کو مزید تقویت ملے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos