728 x 90

پرتگال کا فلسطین کوآزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

پرتگال کا فلسطین کوآزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

پرتگال نے فلسطین کوایک آزادریاست تسلیم کرنے کااعلان کر دیا ہے۔ وزیرخارجہ پاؤلو رانژل نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرناپرتگال کی خارجہ پالیسی کابنیادی اورمستقل اصول ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرتگال مسئلہ فلسطین کے حل کا حامی ہے جو منصفانہ ،پائیدارامن اور فوری جنگ بندی کاواحدراستہ

پرتگال نے فلسطین کوایک آزادریاست تسلیم کرنے کااعلان کر دیا ہے۔

وزیرخارجہ پاؤلو رانژل نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرناپرتگال کی خارجہ پالیسی کابنیادی اورمستقل اصول ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرتگال مسئلہ فلسطین کے حل کا حامی ہے جو منصفانہ ،پائیدارامن اور فوری جنگ بندی کاواحدراستہ ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos