نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آج نیویارک میں قطر کے وزیراعظم اور وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کی میزبانی میں ہونے والی مشاورت میں شرکت کی۔ اردن اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزرائے اعظم اور مصر، انڈونیشیا، سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے بھی مشاورت میں شرکت کی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آج نیویارک میں قطر کے وزیراعظم اور وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کی میزبانی میں ہونے والی مشاورت میں شرکت کی۔
اردن اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزرائے اعظم اور مصر، انڈونیشیا، سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے بھی مشاورت میں شرکت کی۔
وزرا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کچھ اہم امور پر متفقہ نقطہ نظر کیلئے تبادلہ خیال کیا اور موقف کو مربوط کیا۔
اسحاق ڈار نے پاکستان اور اسلامی ممالک کے درمیان موجود دوستی اور تعاون کے مضبوط تعلق کو اجاگر کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *