ڈپٹی کمشنر میانوالی اسد عباس مگسی نے کالاباغ روڈ پر دوران چیکنگ بغیر پرمٹ آٹا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر20 کلو آٹے کے13 ہزار تھیلے برآمد کرکے ٹرالرز کو مال سمیت متعلقہ تھانوں میں بند کرا دیا ۔ دوسری کار روائی میں اے سی پپلاں چوہدری ظفر اقبال نے ایم ایم روڈ پر
ڈپٹی کمشنر میانوالی اسد عباس مگسی نے کالاباغ روڈ پر دوران چیکنگ بغیر پرمٹ آٹا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر20 کلو آٹے کے13 ہزار تھیلے برآمد کرکے ٹرالرز کو مال سمیت متعلقہ تھانوں میں بند کرا دیا ۔
دوسری کار روائی میں اے سی پپلاں چوہدری ظفر اقبال نے ایم ایم روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 40 ٹرالرز سے 50 کلو وزن کے 22400 تھیلے گندم جبکہ ایک ٹرک سے آٹے کے آٹھ سو تھیلے برآمد کرلیے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *