728 x 90

اسحاق ڈارکا خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں سے تعاون مضبوط بنانے کاعزم

اسحاق ڈارکا خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں سے تعاون مضبوط بنانے کاعزم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البداوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جی سی سی کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور کونسل کے رکن ملکوں کے ساتھ کثیر جہتی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البداوی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جی سی سی کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور کونسل کے رکن ملکوں کے ساتھ کثیر جہتی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

فریقین نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان ادارہ جاتی روابط کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos