نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمداسحاق ڈارنے سعودی عرب اورفرانس کی مشترکہ صدارت میں مسئلہ فلسطین کے پُرامن اوردوریاستی حل سے متعلق اعلیٰ سطح کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ نائب وزیراعظم نے فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، پرتگال اوردیگرملکوںکی جانب سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلانات کاخیرمقدم کیا۔ انہوں نے اُن تمام
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمداسحاق ڈارنے سعودی عرب اورفرانس کی مشترکہ صدارت میں مسئلہ فلسطین کے پُرامن اوردوریاستی حل سے متعلق اعلیٰ سطح کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔
نائب وزیراعظم نے فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، پرتگال اوردیگرملکوںکی جانب سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلانات کاخیرمقدم کیا۔
انہوں نے اُن تمام ممالک پرزوردیا جنہوں نے ابھی تک فلسطین کی ریاست کو تسلیم نہیں کیاہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کے حوالے سے اپنی وابستگی کے مطابق اسی طرح کے اقدامات کریں۔
پاکستان نے کانفرنس میں بھرپورشرکت کی اورمسئلہ فلسطین پراپنے دیرینہ اوراصولی موقف کی توثیق بھی کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *