خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔

ترجمان ضلعی حکومت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔ریونیو،اربن یونٹ،محکمہ زراعت اور پاک آرمی کے…

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔

ترجمان ضلعی حکومت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔ریونیو،اربن یونٹ،محکمہ زراعت اور پاک آرمی کے جوان بھی ہمراہ ہونگے۔ سروے سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ سیلاب سے جھنگ کے 311 دیہات متاثرہوئے تھے آبادی متاثرہوئی ، 3,80,988رقبہ (ایکڑ ) متاثر ہوا، 108سڑکیں، 3,24,292( ایکڑ) فصلوں کو نقصان پہنچا تھا اس سروے کے بعد ضلع بھر میں ہونے والے نقصانات کا درست انداہ ہوگا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں