خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ…

شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیااورشہریوں سے ادویات کی فراہمی اور طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔ڈپٹی کمشنر نے زیر علاج مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی سمیت ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرکے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔انہوںنے ڈاکٹر وسٹاف سے ملاقات کرکے مریضوں کے علاج معالجے،طبی سہولیات اور ہیلتھ سروسز بارے دریافت کیا اور مزید بہتری کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر علی بھنڈر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں اور تمام مراکز صحت میں زیر علاج مریضوں کو فراہم کی جانیوالی ہیلتھ سروسز کو مزید بہتر اور مثالی بنانے کےلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری سمیت دیگر انتظامی امورکوبراہ راست چیک کیا جا رہاہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں