ایشیا کپ،فا ئنل آج پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاجائے گا
ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا فائنل آج (اتوار) دبئی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاجائے گا۔پاکستان اور بھارت ایشیاء کپ کے فائنل میں پہلی بار آمنے سامنے ہونگے میچ شام ساڑھے سات بجے شروع…

ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا فائنل آج (اتوار) دبئی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاجائے گا۔پاکستان اور بھارت ایشیاء کپ کے فائنل میں پہلی بار آمنے سامنے ہونگے
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔


