خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ کا پہلا ایک روزہ بین الاقومی کرکٹ میچ آج (منگل) سری لنکااور بھارت کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جارہا ہے۔ بھارت پہلے بیتنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 270 رنز بنائے جبکہ سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے سری لنکا نے ہدف کے تعقاب میں اب
خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ کا پہلا ایک روزہ بین الاقومی کرکٹ میچ آج (منگل) سری لنکااور بھارت کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جارہا ہے۔
بھارت پہلے بیتنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 270 رنز بنائے جبکہ سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے سری لنکا نے ہدف کے تعقاب میں اب تک 26 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان 123 رنز بنالئے ہیں
ادھرپاکستان کی خواتین ٹیم اپنا پہلا میچ جمعرات کو کولمبو میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *