خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے آج (بدھ) غزہ پر اپنے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دو اسرائیلی میزائلوں نے آج الفلاح سکول کو نشانہ بنایا جو غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں سینکڑوں…

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے آج (بدھ) غزہ پر اپنے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

دو اسرائیلی میزائلوں نے آج الفلاح سکول کو نشانہ بنایا جو غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں سینکڑوں بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ میں تبدیل کیا گیا ہے۔

امدادی کارکنوں کے جائے وقوعہ پر پہنچتے ہی ایک اور اسرائیلی حملہ ہوا جس میں کئی افراد شدید زخمی ہوگئے۔

غزہ شہر پر مسلسل بمباری نے علاقے کے سب سے بڑے شہری مرکز کو تباہ کر دیا ہے جس سے متعدد رہائشی عمارتیں اور سکول تباہ ہو گئے ہیں اورہزاروں فلسطینی جنوب کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں