خواتین عالمی کرکٹ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے ہارا دیا
بھارت میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کے سلسلے میں آج (بدھ) اندور میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا ، پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے تمام وکٹوں کھونے کے…

بھارت میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کے سلسلے میں آج (بدھ) اندور میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا ، پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے تمام وکٹوں کھونے کے بعد 326 رنز بنائے جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 237 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی ،


