ویمن کرکٹ ورلڈ کپ،ساؤتھ افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے آج کھلے جانے والے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 47 اوور کی اخری گنید…

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے آج کھلے جانے والے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 47 اوور کی اخری گنید پر 231 رنزن بنا کر آوٹ ہوگئی ، ساؤتھ افریقہ نے مطلوبہ ہدف 41 اوور میں حآصل کرلیا جبکہ اس کے 4 کھیلاڑی آؤٹ ہوئے۔


