آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
کولمبو میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بدھ کو آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں نو وکٹوں کے…

کولمبو میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بدھ کو آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے۔
جواب میں پاکستان کی ٹیم 36.3 اوورز میں 114 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔


