728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا تحصیل 18 ہزاری کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کے سروے اور پولیو ٹیم کا جائزہ لیا،

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا تحصیل 18 ہزاری کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کے سروے اور پولیو ٹیم کا جائزہ لیا،

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا تحصیل 18 ہزاری کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کے سروے اور پولیو ٹیم کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کا فلیڈ میں جاکر جائزہ لیا۔انہوں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے کرنے والی ٹیموں سے بھی ملاقات کی اور ان سے سروے کے بارے میں دریافت۔ ڈپٹی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا تحصیل 18 ہزاری کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کے سروے اور پولیو ٹیم کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کا فلیڈ میں جاکر جائزہ لیا۔انہوں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے کرنے والی ٹیموں سے بھی ملاقات کی اور ان سے سروے کے بارے میں دریافت۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران 2343 ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔پولیو مہم کے پہلے روز ایک لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔سروے ٹیمز کو ہدایات جاری کیں کہ سروے سوفیصد درست انداز میں کیا جائے کسی قسم کی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos