728 x 90

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق جاری

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق جاری

پاکستان اور قازقستان کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق Dostarym فائیو سپیشل آپریشنز سکول چیراٹ میں جاری ہے۔ مشق میں پاک فوج کا سپیشل سروسز گروپ اور قازقستان آرمی کی سپیشل فورسز حصہ لے رہے ہیں۔ اس مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا اور دونوں دوست ممالک کے

پاکستان اور قازقستان کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق Dostarym فائیو سپیشل آپریشنز سکول چیراٹ میں جاری ہے۔

مشق میں پاک فوج کا سپیشل سروسز گروپ اور قازقستان آرمی کی سپیشل فورسز حصہ لے رہے ہیں۔

اس مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا اور دونوں دوست ممالک کے درمیان تاریخی عسکری تعلقات سے استفادہ کرنا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos