728 x 90

اشیائے ضروریہ کی بلاتعطل فراہمی کیلئے وفاق اور صوبوں میں روابط ضروری ہیں:ڈار

اشیائے ضروریہ کی بلاتعطل فراہمی کیلئے وفاق اور صوبوں میں روابط ضروری ہیں:ڈار

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان قریبی روابط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ آج (جمعہ) اسلام آباد میں مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور رسد کی صورتحال کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ نائب

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان قریبی روابط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وہ آج (جمعہ) اسلام آباد میں مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور رسد کی صورتحال کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

نائب وزیراعظم نے رسد کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہارکیا۔

قومی تحفظ خوراک کی وزارت نے اجلاس کو اشیائے ضروریہ کے موجودہ ذخائر کے بارے میں بریفنگ دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos