پاکستان میں چین کے ناظم الامور شی یوآن کیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبوں کا مقصد معیشت کو ترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اوربنیادی ڈھانچے کو جدید بنانا ہے۔ عالمی حکمرانی میں چین اور پاکستان کی شراکت داری کے بارے میں چائنا تھنک ٹینک کے
پاکستان میں چین کے ناظم الامور شی یوآن کیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبوں کا مقصد معیشت کو ترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اوربنیادی ڈھانچے کو جدید بنانا ہے۔
عالمی حکمرانی میں چین اور پاکستان کی شراکت داری کے بارے میں چائنا تھنک ٹینک کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ہمیشہ مشکل
وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور علاقائی امن، استحکام اور ترقی کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *