728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیلاب زدگان میں فلڈ کارڈز تقسیم کئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیلاب زدگان میں فلڈ کارڈز تقسیم کئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آج (پیر) ضلع اوکاڑہ کے علاقے دیپالپور میں سیلاب سے بحالی پروگرام کے تحت پانچ سو سیلاب زدگان میں فلڈ کارڈز تقسیم کئے۔ اس موقع پر وہ سیلاب زدگان سے ملیں اور ان کے مسائل دریافت کئے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، عوامی نمائندگان اور علاقے کے معززین بھی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آج (پیر) ضلع اوکاڑہ کے علاقے دیپالپور میں سیلاب سے بحالی پروگرام کے تحت پانچ سو سیلاب زدگان میں فلڈ کارڈز تقسیم کئے۔

اس موقع پر وہ سیلاب زدگان سے ملیں اور ان کے مسائل دریافت کئے۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، عوامی نمائندگان اور علاقے کے معززین بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos