پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوسواف سِکورسکی کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریںگے۔ وہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ دورے کے دوران اسحق ڈار اپنے پولینڈ کے ہم منصب سے معاونین کے بغیر ملاقات اور وفد کی سطح پر بات چیت
پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوسواف سِکورسکی کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریںگے۔
وہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔
دورے کے دوران اسحق ڈار اپنے پولینڈ کے ہم منصب سے معاونین کے بغیر ملاقات اور وفد کی سطح پر بات چیت کریںگے ۔
توقع ہے کہ فریقین تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کریںگے جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیاجائے گا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *