جنوبی افریقہ نے دوسرے کرکٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آج (جمعرات) راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں 68 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سکوریہ رہا۔ پاکستان 333اور 138رنز، جنوبی افریقہ 404اور 73 رنز دو کھلاڑی آؤٹ دو
جنوبی افریقہ نے دوسرے کرکٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آج (جمعرات) راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں 68 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سکوریہ رہا۔
پاکستان 333اور 138رنز،
جنوبی افریقہ 404اور 73 رنز دو کھلاڑی آؤٹ
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *