تیونس کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم ازکم چالیس تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے تھے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تیونس کی بحریہ نے کشتی پرسوار تیس تارکین وطن کوبچالیا۔ تارکین وطن افریقہ سے یورپ جانے کیلئے بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
تیونس کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم ازکم چالیس تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے تھے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تیونس کی بحریہ نے کشتی پرسوار تیس تارکین وطن کوبچالیا۔
تارکین وطن افریقہ سے یورپ جانے کیلئے بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *