سراج شوگر مل لیہ روڈ پر دو گروپوں میں تصادم باپ بیٹا زخمی
سراج شوگر مل لیہ روڈ پر دو گروپوں میں تصادم باپ بیٹا زخمی، ریسکیو کے مطابق پرانی دشمنی کی بناء پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 60 سالہ صدیق اور اس 25…

سراج شوگر مل لیہ روڈ پر دو گروپوں میں تصادم باپ بیٹا زخمی، ریسکیو کے مطابق پرانی دشمنی کی بناء پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 60 سالہ صدیق اور اس 25 سالہ بیٹا ندیم زخمی ہوگئے دونوں افراد کو ابتدائی طبی امداد کے ٹی ایچ کیو ہسپتال 18 ہزاری منتقل کر دیا گیا


