مشہد زاہدان کوئٹہ کے روٹ کیلئے ایران ائیر کی پہلی پرواز گزشتہ رات کوئٹہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔ اس موقع پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ آمد پر ایران کی پہلی پرواز کا واٹر کینن سلامی سے خیرمقدم کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں
مشہد زاہدان کوئٹہ کے روٹ کیلئے ایران ائیر کی پہلی پرواز گزشتہ رات کوئٹہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔
اس موقع پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ آمد پر ایران کی پہلی پرواز کا واٹر کینن سلامی سے خیرمقدم کیا گیا۔
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شرکت کی۔
گورنر نے اس آغاز کو بلوچستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارت اور ثقافتی تبادلوں کومضبوط بنانے کے حوالے سے اہم سنگ میل قراردیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *