728 x 90

تنزانیہ صدارتی انتخاب،سامعہ حسن فاتح قرار

تنزانیہ صدارتی انتخاب،سامعہ حسن فاتح قرار

 تنزانیہ کے صدارتی انتخاب میں صدر سامعہ  حسن کو فاتح قراردیاگیا ہے جو ملک بھر میں بدامنی کے دنوں میں صدارت کی دوسری مدت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انتخابی کمیشن کے مطابق انہوں نے اٹھانوے فیصد ووٹ حاصل کئے جو انتخاب میں دئیے گئے تقریباً تین کروڑ بیس لاکھ ووٹ بنتے ہیں ۔

 تنزانیہ کے صدارتی انتخاب میں صدر سامعہ  حسن کو فاتح قراردیاگیا ہے جو ملک بھر میں بدامنی کے دنوں میں صدارت کی دوسری مدت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

انتخابی کمیشن کے مطابق انہوں نے اٹھانوے فیصد ووٹ حاصل کئے جو انتخاب میں دئیے گئے تقریباً تین کروڑ بیس لاکھ ووٹ بنتے ہیں ۔

ادھر عالمی مبصرین نے شفافیت کی کمی اور وسیع پیمانے پر بدامنی پرشدید تشویش ظاہر کی ہے جس کے باعث مبینہ طورپر سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos