سہ ملکی کرکٹ سیریز، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی میں جاری سہ ملکی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز دوسرے میچ میں زمبابوے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرا دیا ۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں…

راولپنڈی میں جاری سہ ملکی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز دوسرے میچ میں زمبابوے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرا دیا ۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 95 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔


