728 x 90

خواتین انڈر 19 ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی

خواتین انڈر 19 ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی

پاکستان کی انیس سال سے کم عمرخواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ میں ہے جہاں وہ بنگلہ دیش کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پہلاٹی ٹونٹی میچ بدھ کو کاکسس بازار میں کھیلاجائے گا۔

پاکستان کی انیس سال سے کم عمرخواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ میں ہے جہاں وہ بنگلہ دیش کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

پہلاٹی ٹونٹی میچ بدھ کو کاکسس بازار میں کھیلاجائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos