728 x 90

وزیرخزانہ کا جدید ٹیکنالوجیز اپنانے پرزور

وزیرخزانہ کا جدید ٹیکنالوجیز اپنانے پرزور

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے مشین لرننگ اورتجرباتی کام کی انجام دہی کیلئے مصنوعی ذہانت پرمبنی جانچ پڑتال سمیت اعدادوشمار کے تجزیے کیلئے جدید ٹیکنالوجیز اپنانے پرزوردیا ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج(بدھ) کو اسلام آباد میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان ہیڈ کوارٹر میں سینٹر فارگورنمنٹ ڈیٹا اینا لیٹکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے مشین لرننگ اورتجرباتی کام کی انجام دہی کیلئے مصنوعی ذہانت پرمبنی جانچ پڑتال سمیت اعدادوشمار کے تجزیے کیلئے جدید ٹیکنالوجیز اپنانے پرزوردیا ہے ۔

انہوں نے یہ بات آج(بدھ) کو اسلام آباد میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان ہیڈ کوارٹر میں سینٹر فارگورنمنٹ ڈیٹا اینا لیٹکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ آڈٹ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرکاری فنڈز کی شفافیت اور احتساب میں اضافہ ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos