728 x 90

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان موسمیاتی شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان موسمیاتی شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 304.5ملین ڈالر کے دو بڑے کلائمیٹ ریزیلینس کے منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافان نے آج اسلام آباد میں معاہدوں پر دستخط کیے۔ ان معاہدوں میںملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ اور

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 304.5ملین ڈالر کے دو بڑے کلائمیٹ ریزیلینس کے منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔

سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافان نے آج اسلام آباد میں معاہدوں پر دستخط کیے۔

ان معاہدوں میںملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ اور 180.5 ملین ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پراجیکٹ شامل ہیں ۔

سندھ کوسٹل ریزیلینس منصوبے سے ٹھٹہ سجاول اور بدین کے اضلاع براہ راست مستفید ہوں گے۔

پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ پراجیکٹ پنجاب کے30اضلاع میں زرعی پیداوار اور ماحولیاتی لچک کو فروغ دے گا۔

اس منصوبے کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کو کلائمیٹ اسمارٹ زرعی مشینری تک بہتر رسائی فراہم کی جائے گی۔15,000خواتین کو ہنر مندی کی ترقی اور معاش میں تنوع کے ذریعے بااختیار بنائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos