خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
سیاست

حکومت پی ٹی آئی کے بانی کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرے گی، طارق فضل چودھری

وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے یقین دلایا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے بانی کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرے گی۔  اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا…

حکومت پی ٹی آئی کے بانی کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرے گی، طارق فضل چودھری

وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے یقین دلایا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے بانی کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرے گی۔

 اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کی آنکھ کا علاج ان کی پسند کے ڈاکٹروں کے ذریعے یا سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق یقینی بنایا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر قیدی کی صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے حوالے سے کوئی شک نہیں ہونا چاہئے۔

انہوں نے حزب اختلاف پر بھی زور دیا کہ وہ کسی بھی فرد کی صحت پر سیاست کرنے سے گریز کرے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں