728 x 90

ٹی 20 ورلڈ کپ : سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ : سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 2 اوور پہلے ہی حاصل کرلیا۔ پتھم نسانکا نے ناقابل شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 2 اوور پہلے ہی حاصل کرلیا۔

پتھم نسانکا نے ناقابل شکست 52 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos