728 x 90

ڈی پی او ساجد حسین نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور ادارہ جاتی تعاون کے اعتراف میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل (فیسکو) واپڈا جھنگ غلام شبیر سنگرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

ڈی پی او ساجد حسین نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور ادارہ جاتی تعاون کے اعتراف میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل (فیسکو) واپڈا جھنگ غلام شبیر سنگرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

ڈی پی او ساجد حسین نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور ادارہ جاتی تعاون کے اعتراف میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل (فیسکو) واپڈا جھنگ غلام شبیر سنگرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔اس موقع پر ڈی پی او ساجد حسین کا کہنا تھا کہ قانون کے نفاذ اور اداروں کے مابین مؤثر رابطہ عوامی مسائل کے فوری

ڈی پی او ساجد حسین نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور ادارہ جاتی تعاون کے اعتراف میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل (فیسکو) واپڈا جھنگ غلام شبیر سنگرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔اس موقع پر ڈی پی او ساجد حسین کا کہنا تھا کہ قانون کے نفاذ اور اداروں کے مابین مؤثر رابطہ عوامی مسائل کے فوری اور پائیدار حل میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے غلام شبیر سنگرا کی خدمات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ڈی پی او نے مزید کہا کہ محکمہ پولیس اور دیگر اداروں کے درمیان مضبوط ہم آہنگی سے نہ صرف جرائم کی روک تھام ممکن ہوتی ہے بلکہ شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos