چین میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 21 افراد ہلاک
چین کے صوبوں ہوبے اور گانسو میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مٹی کا تودہ گزشتہ روز گرا جس کے تلے 33…

چین کے صوبوں ہوبے اور گانسو میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مٹی کا تودہ گزشتہ روز گرا جس کے تلے 33 افراد دب گئے۔


