خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
کھیل

فٹ بال عالمی کپ ، سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا

نیوجرسی میں فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا۔ میچ کا واحد گول سپین کے کھلاڑی فیران ٹوریس نے…

فٹ بال عالمی کپ ، سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا

نیوجرسی میں فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا۔

میچ کا واحد گول سپین کے کھلاڑی فیران ٹوریس نے کیا۔

سپین نے تاریخ میں دوسری بار یہ عالمی اعزاز جیتا ہے۔

اس سے پہلے سپین نے 2010میں جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں کھیلے گئے فائنل میں نیدرلینڈز کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر پہلی بار عالمی کپ جیتا تھا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں