آج دنیا بھر میں عالمی یومِ شطرنج منایا گیا۔ شطرنج دنیا کے قدیم ترین، ذہنی صلاحیت بڑھانے والے اور ثقافتی اہمیت کے حامل کھیلوں میں سے ایک ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 12 دسمبر 2019 کو منظور کی گئی قرارداد کے تحت 20 جولائی کو عالمی یومِ شطرنج قرار دیا۔ یہ دن 1924
آج دنیا بھر میں عالمی یومِ شطرنج منایا گیا۔
شطرنج دنیا کے قدیم ترین، ذہنی صلاحیت بڑھانے والے اور ثقافتی اہمیت کے حامل کھیلوں میں سے ایک ہے۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 12 دسمبر 2019 کو منظور کی گئی قرارداد کے تحت 20 جولائی کو عالمی یومِ شطرنج قرار دیا۔
یہ دن 1924 میں پیرس میں بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *