امریکہ نے پاکستان کے معاشی استحکام کی بحالی اور اہم اقتصادی اصلاحات میں پیشرفت کو سراہا ہے۔ یہ اظہار امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے واشنگٹن میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کیا۔ فریقین نے پائیدار معاشی ترقی کو فروغ دینے
امریکہ نے پاکستان کے معاشی استحکام کی بحالی اور اہم اقتصادی اصلاحات میں پیشرفت کو سراہا ہے۔
یہ اظہار امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے واشنگٹن میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کیا۔
فریقین نے پائیدار معاشی ترقی کو فروغ دینے اور پاکستان کی بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں کامیاب واپسی کیلئے اصلاحات کے عمل کو مسلسل جاری رکھنے کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *