خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

ایس آئی ایف سی کی غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوششیں جاری

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور پاکستان کی معاشی شراکت داری مضبوط بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایس آئی ایف سی نے…

ایس آئی ایف سی کی غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوششیں جاری

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور پاکستان کی معاشی شراکت داری مضبوط بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

ایس آئی ایف سی نے امریکہ سے آنے والے کاروباری اور کانگریس کے وفد کیلئے ایک خصوصی بریفنگ سیشن کا اہتمام کیا۔

امریکی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع، ترجیحی شعبوں اور ملک کے کاروباری ماحول کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

ایس آئی ایف سی نے امریکی سرمایہ کاروں کے لیے توانائی، بنیادی ڈھانچے، ٹیکنالوجی اور دیگر ترجیحی شعبوں سمیت اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کو اُجاگر کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں